in

وزیر مملکت برائے آئی ٹی/ای ڈاٹ کو گروپ وفد ملاقات

وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ سے ملائشیا سے آئے ہوئے ٹیلی کام انفراسٹرکچر سروسز کمپنی ‘ای ڈاٹ کو’ گروپ کے اعلی سطح وفد نے ملاقات کی۔

وزیر مملکت برائے آئی ٹی/ای ڈاٹ کو گروپ وفد ملاقات

وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ سے ملائشیا سے آئے ہوئے ٹیلی کام انفراسٹرکچر سروسز کمپنی ‘ای ڈاٹ کو’ گروپ کے اعلی سطح وفد نے ملاقات کی۔

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور ،ڈیجیٹلائزیشن ، ٹیلی کام انفراسٹرکچر کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔

ڈیجیٹلائزیشن کے حوالے سے اقدامات جاری ہیں، شزہ فاطمہ

موجودہ حکومت عوام کو معیاری براڈبینڈ و انٹرنیٹ سروسز کی فراہمی کے لیئے پر عزم ہے، شزہ فاطمہ

ملک کی معاشی ترقی میں آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر کا بہت اہم کردار ہے، شزہ فاطمہ

ٹیلی کام انڈسٹری کے مسائل حل کریں گے، شزہ فاطمہ

ٹیلی کام انڈسٹری کی ترقی کے لیئے ای ڈاٹ کو کی سپورٹ اہم ہے، شزہ فاطمہ

ای ڈاٹ کو ڈیجیٹل پاکستان انیشی ایٹو میں کردار ادا کرے، شزہ فاطمہ

پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیئے ماحول سازگار ہے، شزہ فاطمہ

ای ڈاٹ کو پاکستان کے ٹیلی کام سیکٹر میں مزید سرمایہ کاری کرے، شزہ فاطمہ

وزارت آئی ٹی کا آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر کے فروغ کے لیئے کردار لائق تحسین ہے، وفد.

Also Read:  وزیر مملکت برائے آئی ٹی سے قازقستان کے سفیر کی ملاقات – آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

Rate This Post!
Total: 1 Average: 5

وزیر مملکت برائے آئی ٹی سے قازقستان کے سفیر کی ملاقات

وزیر مملکت برائے آئی ٹی سے قازقستان کے سفیر کی ملاقات – آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

iCube-Qamar Pakistan Set to Launch Another Satellite Mission

After iCube-Qamar Pakistan Set to Launch Another Satellite Mission